نیوکلیئر جنگ کا خدشہ،اب امن نہیں رہےگا،اگلے12سال پاکستان ترقی ہی کرے گا،سامعہ خان کی پیشگوئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کا کلیدی کردار رہے گا۔سامعہ خان نے پیشگوئی کی ’21 مارچ سے پاکستان کا ستارہ اپنے safe zoon میں آچکا ہے، اس کے بعد ہی ہم نے دیکھا کہ دنیا بھر میں ہمارا نام لیا جانے لگا‘۔

سامعہ خان نے دعویٰ کیا کہ اس کے بعد پاکستان کا ہی ڈنکا بجے گا،اب پاکستان کی ترقی کا وقت ہے اوراگلے12سال پاکستان کی ترقی کے سال ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران امریکا کے درمیان جنگ بندی عارضی ہوگی،یوں کہیں کہ اگر مذاکرات ہوئے تو وہ عارضی نوعیت کے ہوں گے

سامعہ خان نے پیشگوئی کہ اب زمین میں امن نہیں رہنا،امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اس خطے میں نیوکلیئر بم گرانے کی توقع بھی ہے یعنی نیوکلیئر جنگ کے امکانات کافی روشن ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button