’’پاکستان کی تاریخ کاپہلا کلاسیکل سیم پیج‘‘

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)’’پاکستان کی تاریخ کاپہلا کلاسیکل سیم پیج‘‘۔میاں نوازشریف نے اپنے سیاسی حریفوں کونواسے جنید صفدر کی شادی پر نہ بلاکریہ ثابت کردیا وہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیساتھ اطمینان بخش محسوس کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت نے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے ایک پیج پرہونے کے تاثرکو مزید مضبوط کردیا ہے اور ناقدین کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔




