لاہور میں رنگ روڈ پیدل کراس کرنے پر راہگیر گرفتار،مقدمہ درج

راہگیر نے رنگ روڈ عبور کرنے کی کوشش میں دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالی،پولیس

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)رنگ روڈ پیدل عبورکرنے پرراہگیرگرفتار،مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ رنگ روڈ پولیس کے سینئر پٹرولنگ آفیسر عامر محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا،ارسلان نامی شخص نے نواز شریف انڈرپاس کے قریب رنگ روڈ کو عبور کیا،ملزم نے ٹریفک میں خلل ڈال کر دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالی۔رنگ روڈ پولیس نے ملزم کو پکڑ کر دیفنس سی پولیس کے حوالے کر دیا۔مقدمہ ڈیفنس سی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا

مزید خبریں

Back to top button