ریما خان کو برفباری میں گانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)اداکارہ ریما خان کی برفباری کے دوران گانا گاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش وائرل ہوگئی۔مداحوں کے ساتھ ساتھ ناقدین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔اس مختصر کلپ کو اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ اپنے شوہر اور چند دوستوں کے ساتھ برف سے ڈھکے مقام پر موجود دکھائی دیتی ہیں اور خوشگوار موڈ میں سرد موسم کے مطابق گنگناتی سنائی دے رہی ہیں۔
View this post on Instagram



