پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریڈ بال ہیڈکوچ کی تلاش جلد شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ریڈ بال کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ریڈ بال ہیڈ کوچ کی جلد تلاش شروع کرے گا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا سے ہوم ٹیسٹ سیریز میں اظہر محمود کو عبوری ذمہ داری دی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی نئے سال کی پہلی ٹیسٹ سیریز مارچ اپریل میں ہے، اگلی ٹیسٹ سیریز میں وقت ہونے پر ریڈ بال کوچ کی فوری تلاش شروع نہیں کی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button