راہول گاندھی’’دیش دروہی‘‘بن گئے

نئی دہلی(جانو ڈاٹ پی کے)راہول گاندھی’’دیش دروہی‘‘بن گئے۔کانگرس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے دوران بے جی پی کے رہنما اور مرکزی وزیر رویندر سنگھ بٹّو کو ‘غدار’ کہہ دیا۔ جواباً بٹّو نے راہول گاندھی کو ‘دیش کا دشمن’ قرار دے دیا۔
کانگرس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے دوران بے جی پی کے رہنما اور مرکزی وزیر رویندر سنگھ بٹّو کو ‘غدار’ کہہ دیا۔ جواباً بٹّو نے راہول گاندھی کو ‘دیش کا دشمن’ قرار دے دیا۔ pic.twitter.com/BwaUk8nCNH
— The Thursday Times (@thursday_times) February 4, 2026



