وزیرآباد: چوہدری شبیر الہی مرحوم کے قل شریف کی تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)معروف سیاسی سماجی و اوورسیز کاروباری شخصیت ڈاکٹرچوہدری احسان الہی کے بڑے بھائی اورچوہدری اویس الہی کے چاچاجان چوہدری شبیرالہی جوکہ گزشتہ روز قضائے الہی وفات پاگئے تھے ان کے قل شریف کا ختم پاک چیمہ کالونی گجرات میں پڑھا گیا ختم پاک میں معروف شخصیات سیدمانی شاہ طارق حسین چوہدری حنیف ودیگر معروف سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر مانی شاہ نے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اورلواحقین کے لئے صبر کی تلقین کی ۔۔۔



