قاضی انور ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کو’’خیرباد’’کہہ دیا

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)قاضی انور ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کو’’خیرباد’’کہہ دیا۔قاضی انور کا کہنا ہے کہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی، اس پر عمل نہیں کیاجارہا، پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی،پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔کچھ دن قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اداروں کیخلاف بیان بازی کے تناظر میں تحصیل صدر تحصیل سماہنی کشمیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ کہا ادارے سرحدوں کے محافظ ہیں،جو پارٹی اداروں کے خلاف ہو اس کاحصہ نہیں رہ سکتا۔

مزید خبریں

Back to top button