قطر کا ایران کے خلاف فضائی حدود دینے سے انکار،امریکی ششد رہ گئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)قطرنے ایران پر فضائی حملے کیلئے فضائی حدود دینے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے بعد قطر کی جانب سے ایران کے خلاف فضائی حدود فراہم کرنے سے انکار کے بعد امریکا سخت مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر امریکا کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے برادر اسلامی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو بھی آگاہ کردیا ہے کہ ہم اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔

عالمی منظر نامے میں اور کیا بڑے فیصلے کئے گئے ہیں۔یہ جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button