دھاندلی، تشدد اور بے ضابطگیوں نے انتخابات کی شفافیت کو مشکوک بنا دیا، قمر زمان کائرہ

مظفرآباد(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے آزاد کشمیر کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی عمل کے دوران دھاندلی، تشدد اور بے ضابطگیوں نے انتخابات کی شفافیت کو مشکوک بنا دیا ہے۔ مظفرآباد میں چوہدری مجید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے … دھاندلی، تشدد اور بے ضابطگیوں نے انتخابات کی شفافیت کو مشکوک بنا دیا، قمر زمان کائرہ پڑھنا جاری رکھیں