ٹرمپ کے غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلئےمنصوبے کی حمایت کرتے ہیں،پیوٹن

یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں کا شکر گزار ہیں

ماسکو(jano,pk)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں جنگ کے خاتمے کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔ پیوٹن نے کہا کہ روس سے امن عمل میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کے عرب ممالک اور خاص طور پر فلسطینیوں کے ساتھ اعتماد کے تعلقات ہیں۔

یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں کا شکر گزار ہیں

روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس نے کریملن کے معاون یوری اوشاکوف کے حوالے سے بتایا کہ روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبل امن انعام کیلیے امیدواری کی حمایت کرے گا۔روس بارہا کہہ چکا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں کا شکر گزار ہے۔

مزید خبریں

Back to top button