اراکین پنجاب اسمبلی نے 2025 میں قومی خزانے ایک ارب کا نقصان پہنچایا، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سال 2025 کے دوران پنجاب اسمبلی کے اراکین نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا پے۔
تفصیلات کے مطابق 2025 میں 16 اجلاس بلائے گئے جس کے تحت 88 دن اجلاس ہوا۔ ایک اجلاس پر 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے۔
کورم پورا نہ ہونے کے باعث 15 اجلاس ملتوی ہوئے جس کے باعث تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو ہوا۔



