پی ٹی آئی پر پابندی کی راہ ہموارہوگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف مکمل خاتمے کے راستے پرگامزن ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ سیاسی حالات میں اوٹ پٹانگ فیصلوں کیوجہ سے جماعت کو خطرات لاحق ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کیلئے موجودہ سیاسی حالات میں بڑا خلا پیداہوگیا۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ فیصلوں سے جماعت پرمکمل پابندی کی راہ ہموارہوگئی۔




