عمران خان کی تحریک انصاف پر’’گرفت‘‘ختم

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان کی تحریک انصاف پر’’گرفت‘‘ختم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ساتھ قائدین کی ملاقات پر پابندی کے بعد عمران خان کی پارٹی پر گرفت ناصرف ختم ہوگئی ہے بلکہ تمام قائدین اپنی اپنی’’ڈگڈگی‘‘بجانے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ سطح اور کے رہنماؤں کی نچلی سطح پر گرفت بھی ختم ہوگئے ہے۔جیل میں عمران خان کی ملاقاتوں کے حوالے سے بھی انکشافات سامنے آئے ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button