ریاست پاکستان اور تحریک انصاف ایکساتھ نہیں چل سکتے!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ریاست پاکستان اور تحریک انصاف ایکساتھ نہیں چل سکتے!۔دونوں فریقین میں سے کسی ایک کوایک قدم پیچھے ہٹانا پڑے گایا پھر کسی ایک کو ختم ہونا پڑے گا۔بہتر یہی ہوگاکہ یہ خود ہی پیچھے ہٹ جائیں وگرنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف والے پاکستان کو توڑنے کی سازش کرنے والوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں،اگر وادی تیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن نہیں ہو سکتا تو پھر اس کا حل کیا ہوگا؟یہ سب سوالات سینئر صحافی سید عمران شفقت نے اپنے وی لاگ میں اٹھائے ہیں۔مزید کیا کہا جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔




