پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ ریلیز، عاطف اسلم، آئمہ بیگ اورصابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا
(پی ایس ایل) 11کے آفشیل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ اورصابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا،پی ایس ایل 11 کے اینتھم کا تھیم "بیٹ پہ کھیلیں گے” رکھا گیا
پی ایس ایل الیون کا آغاز26 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا،لاہوراورکراچی22-22میچز کی میزبانی کریں گے۔



