ٹھنڈ میں ٹھنڈاٹھارانقلاب دوڑگیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ٹھنڈ میں ٹھنڈاٹھارانقلاب دوڑگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کےاڈیالہ جیل کے باہرروایتی قسم کے’’ڈھنڈےٹھار‘‘انقلاب کو’’ٹھنڈ‘‘میں اور بھی زیادہ ٹھنڈاٹھار کرکے دوڑیں لگوادی گئیں۔اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرنےوالے کارکنوں کو کافی دیر تک بیٹھنے دیا گیااور جونہی رات کا پچھلا پہر شروع ہواوہاں پر ٹھنڈے ٹھنڈے پانی کی توپ کا منہ کھول دیا گیا اور ٹھنڈے ٹھنڈے پانے کے گرنے سے پہلے ہی کارکنوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button