’’لونگ‘‘مارچ کو’’سیاسی ڈوز‘‘مل گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو’’سیاسی ڈوز‘‘مل گئی۔ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اسلام آباد سےنکلنے والے لانگ مارچ کو دن بھر قومی میڈیا میں کوئی پذیرائی نہ مل سکی لیکن بعد ازدوپہر چندہ نادیدہ قوتوں نے کھاریاں کے قریب گاڑیوں کی سکرینیں توڑ کرتحریک انصاف کے منطقی انجام تک پہنچنے والے احتجاج کو’’سیاسی ڈوز‘‘دیدی۔

تحریک انصاف کو ہر بار سیاسی ڈوز کون دے دیتا ہے؟۔یہ جاننے کیلیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button