ٹرمپ کا آج سے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان، رکاوٹ ڈالنے کی کوشش پر سخت رد عمل کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت آج سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، جہازوں کی نقل و حرکت امریکی وقت کے مطابق پیر کی صبح سے شروع ہوگی۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا بھر کے متعدد ممالک، … ٹرمپ کا آج سے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان، رکاوٹ ڈالنے کی کوشش پر سخت رد عمل کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں