فیلڈ مارشل سےہرمعاملے پر مشاورت،ہم ایک پیج پر ہیں،وزیر اعظم
امریکی صدرکے20نکاتی امن منصوبے سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوگی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹرمپ کی ہاں میں ہاں ملادی،غزہ جنگ بندی معاہدے پر تگڑااعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے امریکی صدر کی جانب سے پیش کیے گئے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
میں اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہر معاملے میں مشاورت کرتے ہیں۔ الحمدللہ ہم ایک پیج پر ہیں اور اخلاص کے ساتھ دن رات محنت کر رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف pic.twitter.com/HaA3MioNKu
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) September 29, 2025



