صدر مملکت آصف علی زرداری2روزہ دورےپر لاہور پہنچ گئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور میں دو دن قیام کریں گے۔صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے قیام کے دوران پنجاب کے پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔صدر کوپنجاب کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔آصف علی زرداری ثمینہ خالد گھرکی کے گھر جاکر انکو بیٹے کی شادی کی پیشگی مبارکباد بھی دیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button