پیپلزپارٹی اور کامران ٹیسوری میں ٹھن گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی گورنرسندھ کامران ٹیسوری کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑ گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان متحدہ قومی موومنٹ میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان پیپلز پارٹی اور ایوان صدر کو خود پرتنقید کرنے کا خود موقع فراہم کیا ہے۔گورنر ہاؤس سندھ میں کامران ٹیسوری کی تقریر تنازع کی اصل وجہ بنی ہے ۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




