بائی پاس کیوں کیا؟پیپلز پارٹی’’تپ‘‘گئی،حکومت کیساتھ تعاون مشروط کردیا،حکومتی ایوان میں تھرتھلی مچ گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کیساتھ تعاون مشروط کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ کے’’مجبوری‘‘کے اتحاد کے دھویں سے چنگاریاں اُٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سینئر صحافی امدادسومرو نے بیان کردیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔ذرائع کے مطابق سپیشل اکنامک زون کے آرڈیننس کے معاملے پر حالیہ اختلافات نے جنم لیا ہے اور اسی وجہ سے حکمران اتحاد میں اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ کسی بھی قانون سازی میں اعتماد میں لئے جانے کا ساتھ نہ دینے کابڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں اور کیا کیا طے پایا؟۔یہ جاننے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button