انسپکٹر فرحت نواز چٹھہ نے بطور ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد چارج سنبھال لیا

وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) ایس ایچ او تھانہ صدر وزیراباد احمد منج تبدیل انسپکٹر فرحت نواز چٹھہ ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد تعینات اھل علاقہ کا خیر مقدم ایس ایچ او انسپکٹر فرحت نواز چھٹہ نے نائب صدر بابائے صحافت پریس کلب وزیرآباد ملک محمد صفدر اعوان سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ان شائاللہ اپنے علاقے کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ھے اور جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کر کے دم لوں گا میرے آفس کے دروازے ھر وقت سائیلین کے لئیے کھلے ھیں اور مجھ سے ملنے کے لئیے کسی قسم کی سفارش کی ضرورت نہیں ھے اگر کوئی بھی فرد قانون کی پاسداری نہ کرتے ھوئے یا کرائم اور جرائم میں ملوث ھوا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی جس پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ کمپرومائیز اور سفارش نہ مانی جائے گی۔



