سرگودھا،پولیس کا کریک ڈاؤن،2منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،200لٹرشراب برآمد

سرگودھا (جانوڈاٹ پی کے)پولیس نے کارروائی کرتے بدنام زمانہ شراب فروش عادل اور نواز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

گرفتار شراب فروشوں کے قبضہ سے 200 لٹر شراب ،320 لٹر لہن اور آلات کشید برآمد

ملزمان نے یہ شراب نیو ائیر نائٹ کے موقع پر سپلائی کرنی تھی ملزمان کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

گرفتار ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

مزید خبریں

Back to top button