بدین: پولیس کا کامیاب آپریشن، 2 منشیات فروش گرفتار،40 گرام آئس اور 110 لیٹر دیسی شراب برآمد

بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ کام.پی کے) ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو(گولارچی) انسپکٹر محمد انور لغاری اور انچارج سی آئی اے سب انسپکٹر گل حسن لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ آئیس فروش ملزم علی حسن عرف خونی چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 40 گرام آئیس برآمد کر لی گئی ہے۔جبکہ دوسری جانب

 ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ ملزم مٹھن کولھی کی دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 110 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔ کاروائی کے دوران بٹھی مالک کو گرفتار کرلیا

مزید خبریں

Back to top button