وزیر اعظم شہبازشریف کی ٹرمپ کی تعریف میں ویڈیو نے دھوم مچادی

شرم الشیخ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف کی جا نب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی  تعریفوں کے پل باندھنے پر پوری دنیا میں  اسے سراہا جا رہا ہے۔سفارتی حلقوں کا کہنا ہے شہبازشریف نے بہترین سفارتکاری کرتے ہوئے امریکی صدر کو اپنی طرف مائل کرلیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھیں

 

 

مزید خبریں

Back to top button