پرتھوی راج چوہان آپریشن سندورمیں بھارت کی شکست پر قائم،معافی مانگنے سے انکار

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو شکست ہونے کے بیان پر پرتھوی راج چوہان نے معافی مانگنے سے صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ https://t.co/Jr5ydfUW8R pic.twitter.com/QQZsxlZ6RU
— The Thursday Times (@thursday_times) December 18, 2025
لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو شکست ہونے کے بیان پر پرتھوی راج چوہان نے معافی مانگنے سے صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاہے۔



