مٹیاری: مرحوم پرویز شوکت کی برسی کے موقع پر پی ایف یو جے ورکرز کی تعزیتی تقریب

مٹیاری (رپورٹ:امجد راجپوت)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکر کے بانی مرحوم پرویز شوکت کی برسی کے موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس  ورکر کی ھالا آفس میں  ضلع مٹیاری کے صدر عبدالغفور میمن کی سربراہی میں مرحوم کی مغفرت کے لیے ایک تعزیتی اجلاس بلایا گیا جس میں مرحوم شوکت پرویز کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکر  مٹیاری کے  چیئرمین قاسم قمبرانی ۔جنرل سکریٹری محمد دین بلوچ۔نائب صدر اشفاق بلیدی ۔خزانچی قاسم پلال۔آفس سیکرٹری امجد راجپوت۔ واحد جان مری ۔سہیل بھیو۔فرحان شیخ۔عبدالغفور ملاح ۔نثار شہوک ۔عقیل بھنبھرو۔شریف سولنگی ۔رانا شمشاد ۔علی رضا ۔ میمبر شوکت سنگرا۔ نعیم قریشی ۔ارشاد خاصخیلی ۔وجاھت سومرو ۔جاوید سنائی ۔نثار لغاری ۔عامر پاریچو ۔اعجاز بگھیو۔ موجود تھے

مزید خبریں

Back to top button