تیل کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف ڈیپلو میں ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاج

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے)ڈیپلو میں پریس کلب کے سامنے ٹیکسی ڈرائیور رہنما عبداللہ لنگھو کی سرپرستی میں ٹیکسی ڈرائیورز نے حکومت پاکستان کی جانب تیل کی قیمتیں بڑھانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام سے ایک وقت کی روٹی کا نوالہ چھین لیا گیا ہے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے غریب عوام سخت مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔احتجاج میں بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں

Back to top button