پاکستان کے معروف کبڈی کے جوانوں کا میچ احمد نگر کبڈی کلب کے زیر اہتمام کروایاگیا

وزیرآباد(جانو ڈاٹ پی کے)کبڈی کلب کی طرف سے شاندار میچ پاکستان کے نامور پہلوانوں کی شرکت۔

پاکستان کے معروف کبڈی کے جوانوں کا میچ احمد نگر کبڈی کلب کے زیر اہتمام کروایا گیاجس میں مہمان گرامی میں حاجی سلیم کمبوہ،حاجی خان بہادر،ماسٹر غلام مصطفی،چیئرمین حفیظ تائب پریس کلب محمد عارف ناز وریاہ،صدر حفیظ تائب پریس کلب کلیم اللہ خاں باری،محمد فاروق بٹ،مدثر چٹھہ،ہارون چٹھہ سمیت دیگر مہمان گرامی نے شرکت کی جبکہ انتظامیہ کی طرف سےگولڈمیڈلسٹ رانا راخیل احمد،معروف پہلوان مبشر چٹھہ،نعمان بٹ،آصف گجر،راو ساجد،پروفیسر عبدالرحیم خاں،ابراہیم سمیت دیگر شامل تھے میچ کے دوران اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعد ازاں جیتنے والی ٹیم میں یاد گار شیلڈ بھی دی گئی

مزید خبریں

Back to top button