جنگ کے خاتمہ کیلئے سفارتی عمل میں سست روی کا ذمہ دار امریکہ ہے، اسماعیل بقائی

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی عمل میں سست روی کا ذمہ دار امریکہ ہے، امریکہ کو اپنے مطالبات سے دستبرداری میں دشواری کا سامنا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اوپیک سے منفی ردعمل … جنگ کے خاتمہ کیلئے سفارتی عمل میں سست روی کا ذمہ دار امریکہ ہے، اسماعیل بقائی پڑھنا جاری رکھیں