میں پیغمبرﷺکیلئے اداس ہوں!ننھی ترک بچی نے مسلم امہ کو رُلادیا

انقرہ(جانو ڈاٹ پی کے)ایک ننھی ترک بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں پیغمبرﷺکیلئے اداس ہوں،مجھے مدینہ جانا ہے۔مجھے اپنے نبی کی یاد آتی ہے، میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button