افغانستان کے علاقہ پکتیا میں طالبان پوسٹ کو شدید نقصان

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے)پاک فوج کی افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کیخلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان کی مسلح افواج کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں افغانستان کے علاقہ پکتیا میں طالبان پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔مسلح افواج وطن کی حفاظت کیلئے افغان جارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہیں.

مزید خبریں

Back to top button