پاکستانی معیشت میں تباہی کیوجہ کیا؟’’بیٹھک‘‘میں دانشوروں نے خلاصہ کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی معیشت کے درست سمت نہ ہونے کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ہیں؟سید عمران شفقت کے پروگرام’’بیٹھک‘‘میں دانشوروں میں بحث چھٹر گئی۔

سینئر تجزیہ کار نور اللہ نے کہا پاکسان میں ایک نہیں سیکڑوں کمپنیاں ہونی چاہئیں،ٹیکس نیٹ میں اضافہ نہ کرنے کی ریاست ذمے دارہے تاجر نہیں ہیں۔یہ کام ریاست کے کرنے کے ہیں۔

سینئر تجزیہ کارامدادسومرنے کہا کہ چھوٹے بڑے تمام صنعتکار حکومت کے ساتھ ملکر ملک کولوٹتے رہے۔امدادسومرونے  پاکستان میں معیشت درست نہ ہونے کیوجہ بھی بتادی۔

سینئر تجزیہ کار سعید چودھری نے چاہ بہار سے بھارت کے نکلنے کیوجہ بتادی۔سینئر صحافی توصیف خانے نے بھی بھارت کا کچا چٹھا کھول دیا۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button