لیبیا سے2ارب ڈالر پاکستان منتقل

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)لیبیا سے رواں ماہ 2ارب ڈالر پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے امکان ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی سازو سامان کی فراہمی کے معاہدے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،لیبیا کی جانب سے فراہم کردہ دوارب ڈالر کےعوض پاکستان برادر اسلامی ملک کو ڈھائی سال میں مختلف دفاعی سازو سامان تیارکرکے فراہم کرے گا۔

پاکستان میں معاشی طورپر مضبوط ہورہاہے اور پاکستان میں کن کن ممالک کی سرمایہ کاری ہونے جا رہی ہے ،مزید جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

مزید خبریں

Back to top button