47 سالہ کشیدگی کے باوجود پاکستان نے دونوں فریقین کو ایک میز پر بٹھا دیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر فریقین کے درمیان بات چیت مثبت رہی تو مذاکرات کا سلسلہ آج کے دن بھی جاری رہ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ایران اور امریکا کے درمیان 47 سال سے کشیدگی ہے ، پاکستان نے دونوں کو ایک میزپر بٹھا دیا ، فریقین کوئی بات طے کرنے سے پہلے اپنی قیادت سے بھی مشاورت کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button