پاکستان کا ایران امریکا تنازع کے پُرامن اور دیرپاحل کیلئے کردار جاری رکھنےکے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وفد اسلام آباد میں اہم سفارتی مذاکرات میں شرکت کرےگا، اسحاق ڈار  نے تعمیری مذاکرات کی امید کا اظہار کیا، پاکستان نےتنازع کےپرامن اور دیرپاحل کےلیےکردارجاری رکھنےکےعزم کااعادہ کیا اور فریقین کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری جاری رکھنےکی پیشکش کی۔

وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان نےکشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کی حمایت کا اعادہ کیا، پاکستان اور ایران کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

مزید خبریں

Back to top button