پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئےفضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ترجمان سیف نے بتایا کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button