انڈر17ایشین کپ کوالیفائر،پاکستان نے گوام کیخلاف تاریخی فتح حاصل کرلی

بشکیک(جانو ڈاٹ پی کے)انڈر17ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے  گوام کے خلاف میچ میں تاریخی فتح حاصل کرلی۔بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے گوام کو 11 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی۔پہلے ہاف میں پاکستان کو چار صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں پاکستان نے مزید سات گول اسکور کردیے۔

Image

مزید خبریں

Back to top button