پاکستان نے پاکستان کا ساتھ دیکر بھارت کورُلادیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے بھارت کا زعم خاک آلود کردیا۔پاکستان نے کرکٹ پر بھارت کی اجارہ داری کا زعم مٹی میں ملا دیاہے ۔پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔پاکستان نے سابق پاکستان کا ساتھ دے کربھارت کی نیندیں حرام کردیں۔
پاکستان کے بنگلہ دیش کے حق میں سخت مؤقف کے باعث پاکستان بھارت کی کرکٹ کے میدان میں درگت بن گئی ہے۔




