پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان

ڈھاکہ(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان بنگلادیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔دوسری جانب سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان بنگلا دیش کے درمیان3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button