میری فوج سے صلح کراؤ،عمران خان نے قریبی ساتھی کو ٹاسک دیدیا

جھوٹوجھوٹ44کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان نے فوج کیساتھ رابطہ کرلیا،جھوٹوجھوٹ44کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا،تحریک انصاف کی’’فتنہ‘‘پھیلانے کی ایک اور کوشش بے  نقاب ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پاکسان تحریک انصاف کےبانی عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سابق مشیر بیرسٹر سیف اللہ کو فوج کیساتھ صلح کرنے کیلئے ٹاسک سونپ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف  کے رہنما بیرسٹر سیف اسٹبلشمنٹ کیساتھ اپنے تمام ترتعلقات کو بروئے کار لاتے ہوئے اس کوشش میں ہیں کہ بانی اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان کو درمیانی راستہ تلاش کرلیاجائے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کو ابھی تک اپنےمقاصد میں کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button