پاکستان اب رکے گانہیں!،افغانستان کی بولتی بند ہوگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان اب رکے گا نہیں۔ذرائع کےمطابق پاکستان نے یہ فیصلہ کیاہے کہ افغانستان کی جانب سے آئے روز کی در اندازی کےسلسلے کو ختم کرنے کیلئے پاکستان اب اپنے ٹارگٹ اچیو کرے گا۔ذرائع کا کہ بھی کہنا ہے کہ بعض دوست ممالک نے پاکستان کو فی الفور سیز فائرکرنے کرنے کیلئے درخواست کی ہے اور پاکستان نے سر دست ابھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button