عمران خان کی صحت کی’’لکیر‘‘ہی نہیں!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی گوہر بٹ نے سابق بیورو کریٹ اوریا مقبول جان کے دعوے کا کچا چٹھا کھول دیا۔ذرائع کے مطابق اوریامقبول جان نے ایک  انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ہاتھ پر صحت کی لکیر ہی نہیں ہے۔سینئر صحافی گوہر بٹ نےجب اوریا مقبول جانے کےدعوے کی تصدیق ایک پامسٹ سے کی تو انہوں نے دعوے کو سرے سے ہی جھوٹا قرار دے دیا۔گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں یہ کہا کہ اگر صحت کی لکیر ہی نہیں ہے توپھرعمران خان 2013کے دھرنے میں کیسے زخمی ہوگئے،وزیر آباد کے قریب حملے  میں وہ کیسے زخمی ہوگئےاور پچھلے دنوں ان کے دانت میں اور آجکل ان کی آنکھ میں کسیے تکلیف ہورہی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button