آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 527 کارندے ہلاک، 755 زخمی، 237 چیک پوسٹیں تباہ، 38 پر قبضہ کرلیا،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑنے  آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال اور اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں ۔

وزیر اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 527 کارندے  ہلاک ہوئے،755 سے زائد کارندے زخمی اور افغان طالبان کی237 چیک پوسٹیں تباہ ہوئیں،آپریشن کے دوران 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا جبکہ205 ٹینک،بکتربند گاڑیاں ،توپ خانے تباہ  کر دیے گئے ہیں۔

افغانستان میں62 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button