بلوچستان،خیبرپختونخوا میں بڑے آپریشن کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)دہشتگردی کیخلاف ایک اورمعرکے کی تیاری کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج نے ایک اور محاذ سنبھال لیا ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواور بلوچستان میں بیک وقت دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔دہشت گردوں کے بیانئے کو شکست دینے کیلئے تیاری بھی کرلی گئی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button