وزیرآباد کے عمر نعیم بٹ نے یونیورسٹی آف ہارٹفورڈ شائر انگلینڈ میں ٹاپ ٹین میں پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)  ڈی ایس پی (ر)محمد سلیم بٹ کے پوتے اور تھانہ سوہدرہ کے سابق ایس ایچ او محمد نعیم بٹ کے صاحبزادے عمر نعیم بٹ نے یونیورسٹی آف ہارٹفورڈ شائر انگلینڈ میں ٹاپ ٹین میں پوزیشن حاصل کرکے ریکارڈ بنا یا اس بہترین کامیابی پر مسلم مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق چیئرمین بلدیہ سوہدرہ حاجی محمد سلیم دولہ،صدر تنظیم تاجران اعجاز احمد بٹ،چیئرمین پریس کلب سوہدرہ حاجی نجیب اللہ ملک،مسلم لیگی رہنما حاجی محمد یونس مالیکا،سیاسی سماجی رہنما پرویز ملک،بابائے صحافت پریس کلب وزیرآباد کے صدر افتخار احمد بٹ،صوفی محمد اشرف نثار،شوذب نجیب ملک،وقاص ہاشمی ودیگر نے عمر نعیم والد محمد نعیم بٹ اور انکے دادا محمد سلیم بٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے عمر نعیم کی کزید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Back to top button