اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ،بچوں سمیت3افرادزخمی

اوکاڑہ(جانوڈاٹ پی کے)اوکاڑہ کے نواح میں 36 جوڑے روڈ پر 36 ٹو ایل کے پاس ٹریفک حادثہ۔تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار2بچوں سمیت3افراد زخمی شدید ہو گئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا ہےزخمیوں کی شناخت غلام نبی ولد دونے خان (عمر تقریباً 45 سال)، عبداللّٰہ ولد زاہد (8 سال تقریباً) اور رانیہ دختر صدیق (9 سال تقریباً) ساکنان 30 فور ایل کے ناموں سے ہوئی

مزید خبریں

Back to top button