پولیس نے دو رکنی مویشی چور گینگ گرفتار کر لیا

اوکاڑہ(رپورٹ وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی کے ) پولیس نے دو رکنی مویشی چور گینگ گرفتار کر لیا مال اور اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر رینالہ پولیس نے انصری گینگ کے سرغنہ انصر عرف انصری اور اس کے ساتھی سفیان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے دوران تفتیش 14 لاکھ روپے مالیت کے مویشی اور دو پستول بغیر لائسنس برآمد کر لیے گئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے ملزمان سے متعدد چوریوں کا انکشاف متوقع ہے۔

مزید خبریں

Back to top button